Home / Cricket / آئی سی سی نے 1 بار پھر بھارتیوں کو عامر کی یاد دلا دی

آئی سی سی نے 1 بار پھر بھارتیوں کو عامر کی یاد دلا دی

آئی سی سی نے بھارتی بلے بازوں کو ایک مرتبہ پھر عامر کی یاد دلادی
25/May/2019, Cricket

,
لندن: نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے وارم اپ میچ میں بھارتی ٹاپ آرڈر کو تباہ کردیا۔
یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ بھارتی ٹاپ آرڈر نے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کے سامنے گھٹنے ٹیکے ہوں۔
شائقین کرکٹ کو آج بھی 2017 چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی گیند باز محمد عامر کا وہ اسپیل یاد ہے جس میں انہوں نے روہت شرما، ویرات کوہلی اور شکھر دھون کو پویلین لوٹایا تھا اور پاکستان کی اس تاریخی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

About Apkmoon123

Check Also

بریکنگ نیوز (ورلڈ کپ 2019)

بریکنگ نیوز 1۔ فہیم اشرف ❌ 2 ۔ جنید خان ❌ 3۔ عابد علی ❌ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *