Home / pk News Alert / افسوسناک واقع حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں

افسوسناک واقع حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں

بتایا جا رہا ہئے کہ حیدر آباد کے قریب ریلوے سٹیشن کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گئی

حادثے کے بعد ٹرین کی کئ بوگیاں پٹریاں سے اتر گیئں

ذرائع کا کہنا ہئے کہ دونو ٹرینیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے سے آرہی تھیں

حادثے کے بعث 6 افراد کے مرنے کی اطلاع موسول ہوئی ہے

ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ گئیں

About Apkmoon123

Check Also

asif ali zardari has been Arrested NAB.

  نیب نے 4 گھنٹوں کی محنت سے آخر کار کرپشن کے ڈون آصف ذرداری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *