Home / pk News Alert / ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خود کشی کرلی

ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خود کشی کرلی

ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خود کشی کرلی

ملک کے نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی سہیل خان کھوسہ نے خود کشی کرلی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایوب کھوسہ کے نوجوان بھائی نے خود کو کمرے میں بند کرکے خود پر ائیر گن کا فائر کرکے خودکشی کی۔

واقعے کی اطلاع پر علاقے کی پولیس نے پہنچ کر کمرے کا دروزہ توڑ کر لاش کو نکالا اور سول اسپتال پہنچایا، جہاں لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردی گئی۔

  1. پولیس کے مطابق سہیل خان کھوسہ نے جائیداد کے تنازعے پر خود کشی کی ہے۔ خودکشی کے متعلق مزید تحقیقات کررہے ہیں۔ دوسری جانب اس حوالے سے اداکار ایوب کھوسہ کی جانب سے کسی قسم کا بیان جاری نہیں کیا گیا۔

About Apkmoon123

Check Also

بورے والا سے پاکپتن دربار پر جانے والے نو جوان عارف والا کے قریب حادثے کا شکار

  بریکنگ نیوز بورے والا سے پاکپتن دربار پر جانے والے نوجوان عارفوالا کے قریب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *