Home / pk News Alert / بورے والا سے پاکپتن دربار پر جانے والے نو جوان عارف والا کے قریب حادثے کا شکار

بورے والا سے پاکپتن دربار پر جانے والے نو جوان عارف والا کے قریب حادثے کا شکار

 

بریکنگ نیوز
بورے والا سے پاکپتن دربار پر جانے والے نوجوان عارفوالا کے قریب حادثہ کا شکار
اڈا رنگ شاہ کے قریب بورے والا سے پاکپتن دربار پر جانے والے دو موٹرسائیکلوں اور تیز رفتار کار کے درمیان تصادم ..زرائع

تصادم کے نتیجہ میں 19 سالہ نوجوان بشارت ولد عالم سکنہ 361 ای بی بورے والا جاں بحق جبکہ اس کے تین ساتھی شدید زخمی.. زرائع

تین زخمیوں فیصل .ریاض .ندیم اور جمیل وغیرہ کو تحصیل ہیڈ کواٹر سے تشویشناک حالت میں ساہیوال ریفر کر دیا گیا .ریسکیو زرائع

About Apkmoon123

Check Also

رحیم یار خان ترندہ سوائے خان نزد برکت والی پلی کے نزدیک منٹھار بس الٹ گئی

رحیم یار خان:ترنڈہ سوائے خان نزد برکت والی پُلی کے نزدیک منٹھار بس الٹ گئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *