Home / pk News Alert / رحیم یار خان ترندہ سوائے خان نزد برکت والی پلی کے نزدیک منٹھار بس الٹ گئی

رحیم یار خان ترندہ سوائے خان نزد برکت والی پلی کے نزدیک منٹھار بس الٹ گئی

رحیم یار خان:ترنڈہ سوائے خان نزد برکت والی پُلی کے نزدیک منٹھار بس الٹ گئی
رحیم یار خان:بساالٹنے کے باعث 20سے زائد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
رحیم یار خان:ریسکیو1122سمیت دیگر امدادی ٹیمیں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو اپریشن شروع کر دیا۔
رحیم یار خان:ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر شیخ زید ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
رحیم یار خان:شیخ زید ہسپتال میں سینئرز ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کو فوری طلب کر لیا گیا۔

About Apkmoon123

Check Also

بورے والا سے پاکپتن دربار پر جانے والے نو جوان عارف والا کے قریب حادثے کا شکار

  بریکنگ نیوز بورے والا سے پاکپتن دربار پر جانے والے نوجوان عارفوالا کے قریب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *