Home / Cricket / فیملی ساتھ نہ رکھنے کی اجازت – پی سی بی نے صاف صاف کہ دیا

فیملی ساتھ نہ رکھنے کی اجازت – پی سی بی نے صاف صاف کہ دیا

فیملی کو ساتھ نہ رکھنے کی اجازت پی سی بی نے صاف صاف کہ دیا

پاکستانی کرکٹر ورلڈ کپ کے دوران اہل خانہ کو ساتھ نہ رکھنے کے پی سی بی کے اس فیصلے پر ناراض دکھائی دے رہے ہیں-
اس سے کپتان سرفراز احمد اور حفیظ براہ راست متا ثر ہو رہے ہیں جبکہ پی سی بی نے اسپیشل کیس کے طور پر مڈل آرڈر حارث سہیل کو اپنی بیگم اور بیٹی کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہئے-
حارث سہیل کی بیٹی بیمار ہے – ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی سیریز کے دوران کھلاڑیوں کو بیگم ساتھ رکھنے کی اجازت تھی لیکن ورلڈ کپ شروع ہوتے ہی انکو ہوٹل سے بھیج دیا گیا-
ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر نے پی سی بی سے فیصلے پر نضر ثانی پر درخواصت دی ہے-
کرکٹر کا کہنا ہیے کہ وہ ٹیم ہوٹل میں اپنے پیسوں پر حاصل کریںگے- پی سی بی کا کہنا ہئے کہ اگر کوئی کھلاری بیگم بچوں کو انگلینڈ بلوانہ چاہتا ہے تو کسی اور ہوٹل میں رکھ سکتے ہیں –
ذرائع کا کہنا ہئے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ حکام نے کھلاڑیوں کو بیگمات بچوں اور گرلز فرینڈز ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہوئی ہئے- سرفراز کی بیگم اور بیٹا انگلینڈ کی سیریز کے دوران انکے ساتھ تھے جبکہ حفیظ کی اہلیہ اور بچوں نے ورلڈ کپ کے دوران اینگلینڈ آنا ہئے-

About Apkmoon123

Check Also

بریکنگ نیوز (ورلڈ کپ 2019)

بریکنگ نیوز 1۔ فہیم اشرف ❌ 2 ۔ جنید خان ❌ 3۔ عابد علی ❌ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *