Home / Cricket / پاکستانی کر کٹ سوگ میں ڈوب گئی

پاکستانی کر کٹ سوگ میں ڈوب گئی

پاکستانی کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی ملک کا نام روشن کرنیوالے عظیم کرکٹر کا انتقال ہو گیا

10/Jun/2019, 22:53inqalaab.com

 

لاہور : سابق قومی کرکٹر اختر سرفراز انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق قومی کرکٹر اختر سرفراز کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔

 

سابق کرکٹر اختر سرفراز نے چار ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ان کے انتقال پر دنیائے کرکٹ کی کئی شخصیات نے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

About Apkmoon123

Check Also

بریکنگ نیوز (ورلڈ کپ 2019)

بریکنگ نیوز 1۔ فہیم اشرف ❌ 2 ۔ جنید خان ❌ 3۔ عابد علی ❌ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *