Home / pk News Alert / Pakistan once again destroyed India’s war ship

Pakistan once again destroyed India’s war ship

پیرس ائیر شو میں اپنے طاقتور طیارے رافیل کو فیل کرنے والے ونگ کمانڈر کو سلام پیش کرتے ہیں۔”ایک بار پھر پاکستانی تھنڈر نے بھارتی رافیل کو شکست دےدی”
“الحمدللہ،پیرس ائیر شو میں پاکستان ائیر فورس کا نیا ورلڈ ریکارڈ”
مُکمل پڑھیں اورزیادہ سے زیادہ شئیرکریں۔
پیرس ائیر شو میں بھارتی جنگی طیارے رافیل نے 188کلو میٹر تک اُلٹی پرواز کرکے ریکارڈ بنایا جس پر بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اُٹھا لیا اور پاکستان ائیرفورس کو چیلنج کرنا شروع کردیا لیکن بھارت کی ایک بار پھر قسمت خراب تھی کیوں کہ ائیر شو میں پاکستان فضائیہ کے شاہین نے بھارت کا یہ چیلینج قبول کیا اور بھارت کا یہ غرور بھی خاک میں ملا دیا۔
پاکستانی پائلٹ ونگ کمانڈرذیشان بریار نے جے ایف-17تھنڈر کو 229 کلومیٹر تک اُلٹا اُڑاکر ناقابل شکست ورلڈ ریکارڈ بنا کر بھارت کی بولتی بند کردی جس پر بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا۔
یاد رہے سنگل (ایک انجن) انجن والے جہاز کی یہ سب سے خطرناک پرواز سمجھی جاتی ہے اور اتنی طویل پرواز کا آج تک کوئی ریکارڈ نہیں تھا جس پر بھارت نے اس کا فائدہ اُٹھانا چاہا لیکن ایک بار پھر پاکستانی شاہینوں نے بھارت ائیر فورس کی عزت کا جنازہ نکال دیا۔۔
سب مل

About Apkmoon123

Check Also

asif ali zardari has been Arrested NAB.

  نیب نے 4 گھنٹوں کی محنت سے آخر کار کرپشن کے ڈون آصف ذرداری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *